The Art of Illumination || Where Lights Meet Emotions || Dancing Lights, Happy Hearts || A Wedding Celebration

IMG_20241026_184423.jpg

Hello Assalam Alaikum Warahmatullah Wa Barakatah Marriage season is going on in my village me and my son yesterday evening we went to attend the wedding ceremony of a friend of ours when we reached there we saw very great lighting. There was an arrangement and the light was spreading in different colors with a very beautiful style, a very beautiful scene. We felt very happy to see this scene of lights. The eyes were stunned, sometimes blue plants started to appear, sometimes cartoons started to appear, similarly, different types of waves were formed from the lights and all the people attending the wedding were very happy to see these lights, children, old people, all of them. They were attracted to lights because when the lights scattered in different colors, a new design was created

IMG_20241026_184420.jpg

IMG_20241026_184417.jpg

ہیلو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے گاؤں میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے میں اور میرا بیٹا کل شام کو ہم اپنے ایک دوست کی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے گئے جب وہ وہاں ہم پہنچے تو ہم نے دیکھا کہ بہت ہی زبردست لائٹنگ کا انتظام تھا اور بہت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ مختلف رنگوں میں روشنی بہت ہی خوبصورت منظر بکھیر رہی تھی ہم نے یہ روشنیوں کا منظر دیکھ کر بہت خوشی محسوس کی روشیاں کچھ اس طرح سے روشنیاں کچھ اس طرح سے روشنائی پھیلا رہی تھی کہ دیکھنے والی انکھیں دنگ رہ جاتی تھی کبھی نیلے رنگ کے پودے بننا لگتے تھے کبھی کارٹون بننے لگتے تھے اسی طرح روشنی سے مختلف قسم کے ویو بن رہے تھے اور شادی میں شرکت کرنے والے سبھی لوگ ان روشنیوں کو دیکھ کر بہت ہی خوش تھے بچے بوڑھے تمام ان روشنیوں کی طرف متوجہ تھے کیونکہ جب روشنیاں مختلف رنگوں میں بکھرتی تھی تو ایک نیا ڈیزائن بن جاتا تھا

IMG_20241026_184415.jpg

IMG_20241026_184413.jpg

My son said, Abu Jan, take pictures of these lights so that you can hang them on your hive block. It was the lights that were scattering and the rest was dark all around, but apart from my photos, I only thought that I should take pictures of the lights that are creating beautiful designs, so I took pictures of these lights with my mobile phone. I have made pictures of which I am going to show everyone here

IMG_20241026_184412.jpg

IMG_20241026_184411.jpg

میرے بیٹے نے کہا کہ ابو جان ان روشنیوں کی تصاویر بنائی جائیں تاکہ اپ اپنے ہائیو بلاک پر ان تصاویر کو اویزاں کریں میں نے موبائل اپنی جیب سے نکالا اور کچھ تصاویر بنانے لگ گیا لیکن چونکہ رات کا وقت تھا اور روشنی صرف ان لائٹوں کی تھی ان روشنیوں کی تھی جو بکھر رہی تھی اور باقی چاروں طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا لیکن میں نے اپنی تصاویر کے علاوہ صرف اور صرف یہ سوچا کہ جو روشنیوں سے خوبصورت ڈیزائن بن رہے ہیں مجھے ان کی تصاویر بنانی چاہیے تو میں نے موبائل سے ان روشنیوں کی تصاویر بنائی ہیں جو ادھر میں سب کو دکھانے لگا ہوں

IMG_20241026_184407.jpg

IMG_20241026_184408.jpg

IMG_20241026_184405.jpg

Because it was dark, the pictures were not being taken properly. My son said, Abu Jaan, we make these pictures by turning on the flash light of the camera. Looking at these photos I have made with my mobile phone, one is amazed that how these lights are becoming lights and different types of colors. Designs are being made I also give kudos to the creators who have created these lights because nothing is made without effort and I strongly believe that this The way this light design and color is designed and developed and the technology used in it is a tribute to the manufacturer because today wherever we go, whatever the event, we Let's see the different colored lights that are presenting a beautiful temple at night and make the atmosphere very beautiful and full of moon. Stay safe

IMG_20241026_184402.jpg

IMG_20241026_184400.jpg

IMG_20241026_184358.jpg

اندھیرا ہونے کی وجہ سے تصاویر ٹھیک طریقے سے نہیں بن رہی تھی میرے بیٹے نے کہا کہ ابو جان کیمرے کی فلیش لائٹ ان کر کے ہم یہ تصاویر بناتے ہیں میں نے کیمرے کی فلیش لائٹ ان کی اور یہ تصاویر جو اپ کو اج نظر ارہی ہیں میں نے اپنے موبائل سے بنائی ہیں ان تصاویر کو دیکھ کر ایک حیرت میں انسان پڑ جاتا ہے کہ کس طرح یہ روشنیاں ایک لائٹیں بن رہی ہیں اور مختلف قسم کے کلر وہ وقفے وقفے کے بعد مختلف کلر پیدا ہو رہے ہیں پھر ان کلر سے یہ ڈیزائن بن رہے ہیں میں یہاں پہ ان تخلیق کاروں کو بھی داد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے یہ روشنیاں یہ لائٹس تیار کی ہیں کیونکہ کوئی بھی چیز بغیر محنت کے بغیر ایفرٹ کے نہیں بنتی اور اس بات کا مجھے قوی یقین ہے کہ یہ لائٹ یہ ڈیزائن اور یہ کلر جس طرح سے بنائے گئے ہیں اور تیار کیے گئے ہیں اور جس ٹیکنالوجی کا اس میں استعمال کیا گیا ہے بنانے والے کو کے لیے خراج تحسین بنتا ہے کیونکہ اج کل جدھر بھی جائیں جو بھی ایونٹ ہو ہر ایونٹ میں ہم دیکھتے ہیں کہ مختلف رنگوں کی لائٹس ہوتی ہیں جو رات کے وقت ایک خوبصورت مندر پیش کر رہی ہوتی ہیں اور ماحول کو بہت ہی خوبصورت اور چار چاند لگا دیتی ہیں میں نے یہ تصاویر اس لیے بنائی ہیں تاکہ یہ انے والے دنوں میں ایک ریکارڈ کے طور پر محفوظ رہیں

IMG_20241026_184356.jpg

IMG_20241026_184354.jpg

IMG_20241026_184352.jpg

You and I all know that colors make our life beautiful. There is a strange attraction hidden in colors. Whenever we see a beautiful color, a beautiful flower or a beautiful cloth, a dress, a home, anywhere, we are drawn to it. These pearls scattered in beautiful colors are presenting a beautiful and beautiful sight to the wedding guests. The air and thus the atmosphere of the wedding became very beautiful. And they dance on these flowers and extract sweet juice from there. Similarly, when a person enters a garden of beautiful flowers, his eyes become happy seeing these flowers. When they saw these beautiful lights, they were very happy and the time they spent in this event was very beautiful.

IMG_20241026_184350.jpg

IMG_20241026_184340.jpg

IMG_20241026_184335.jpg

میں اور اپ ہم سب جانتے ہیں کہ رنگ ہماری زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں رنگوں میں ایک عجیب سی کشش چھپی ہوئی ہوتی ہے ہم جب بھی کوئی خوبصورت رنگ کوئی خوبصورت پھول یا کپڑا لباس گھر کہیں بھی ہم دیکھتے ہیں تو وہ ہمیں اپنی طرف کھینچتے ہیں خوبصورت رنگوں میں بکھرے ہوئے یہ موتی شادی پر انے والوں کو ایک حسین اور خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں ہمیں یہ منظر دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی کیونکہ ان روشنیوں کی وجہ سے ان لائٹس کی وجہ سے تمام انے والے لوگوں کو بہت اچھا محسوس ہوا اور اس طرح شادی کا ماحول بہت ہی خوبصورت بن گیا میں اس کی مثال اس طرح دوں گا کہ جیسے باغ میں خوبصورت پھول موسم بہار میں کھلتے ہیں تو مختلف قسم کے پرندے اور خاص کر حشرات اور شہد کی مکھیاں ان پھولوں کی طرف اتی ہیں اور ان پھولوں پر ناچتی ہیں اور وہاں سے میٹھا جوس رس نکال کر لے جاتی ہیں اسی طرح جب انسان خوبصورت پھولوں کے باغ میں داخل ہوتا ہے تو اس کی انکھیں ان پھولوں کو دیکھ کر خوش باش ہو جاتی ہیں اسی طرح اس شادی پر بھی ہر انے والے نے جب ان خوبصورت لائٹس کو دیکھا تو ان کو بہت اچھا لگا اور ان کا جو وقت اس تقریب میں گزرا وہ بہت ہی خوبصورت گزرا

IMG_20241026_184331.jpg

IMG_20241026_184327.jpg

IMG_20241026_184324.jpg

I am saying this with great confidence that beautiful colors make our life beautiful. If you are sad, you should go to the flower garden and sit there for a while and look at the beautiful flowers. Similarly, any sadness in your heart will disappear immediately and you will feel refreshed and satisfied. I have posted these pictures so that you can also see how beautiful these colors make our life. We should always live our life like these beautiful lights and our life like a flower. Decorate and spread beautiful colors in your life. We can be successful only when we are calm and try to make our life beautiful like flowers. Also get calm because you must have seen that flowers always spread beauty, even if you break them, they do not say anything to you, but remember to always give importance to flowers, appreciate flowers and feel the flowers by going to the garden. Do and add their colors to your feelings on yourself and your life will be very beautiful. Let the beautiful colors scatter in the wedding

IMG_20241026_184320.jpg

IMG_20241026_184322.jpg

IMG_20241026_184317.jpg

میں یہ بات بہت ہی وثوق کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ خوبصورت رنگ ہماری زندگی کو خوبصورت بنا دیتے ہیں اگر اپ غمگین ہیں تو اپ کو چاہیے کہ اپ پھولوں کے باغ میں جائیں وہاں پر کچھ دیر بیٹھ کر خوبصورت پھولوں کو دیکھیں خوبصورت پھولوں کے رنگوں کو محسوس کریں اسی طرح اپ کے دل میں جو بھی غم دکھ ہوگا وہ فورا ہی ختم ہو جائے گا اور اپ کو ایک تازگی اور تسکین حاصل ہوگی یہی وجہ ہے کہ خوبصورت پھول اور یہ لائٹس انے ہر انے والے کو ایک سکون اور فرت بخش رہی تھی میں نے اج یہ تصاویر اس لیے لگائی ہیں کہ اپ بھی دیکھ لیں کہ یہ رنگ ہماری زندگی کو کس قدر خوبصورت بنا دیتے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم ہمیشہ اپنی زندگی کو اسی طرح ان خوبصورت لائٹس کی طرح گزاریں اور اپنی زندگی کو پھول کی طرح سجا دے اور اپنی زندگی میں خوبصورت رنگ بکھیر دیں ہم اسی وقت کامیاب ہو سکتے ہیں جب ہم پرسکون ہوں گے اور اپنی زندگی کو پھولوں کی طرح خوبصورت بنانے کی کوشش کریں گے یہ اسی وقت ہو سکتا ہے جب ہم دوسروں کو بھی سکون پہنچائیں اور خود بھی سکون حاصل کریں کیونکہ اپ نے دیکھا ہوگا کہ پھول ہمیشہ خوبصورتی ہی بکھیرتے ہیں ان کو اگر اپ توڑتے بھی ہیں تو وہ اپ کو کچھ نہیں کہتے لیکن یاد رکھیں ہمیشہ پھولوں کو اہمیت دیں پھولوں کی قدر کریں اور پھولوں کو باغ میں جا کر محسوس کریں اور ان کے رنگوں کو اپنے اوپر اپنے احساسات میں شامل کریں اپ کی زندگی بہت خوبصورت ہو جائے گی میں سمجھتا ہوں کہ ان لائٹس کا بھی شادی پر اور شادی کے ایونٹ کو خوبصورت بنانے کا یہی مقصد ہے کہ جس کی شادی ہو رہی ہے اس کی شادی میں خوبصورت خوبصورت رنگ بکھر جائیں

IMG_20241026_184103.jpg

IMG_20241026_184100.jpg

خوبصورت رنگ ہماری زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں لیکن یہ اسی وقت ہوتا ہے جب ہم خود بھی اپنی زندگی کو خوبصورت بنانے کے لیے ایفرٹ کریں گے اگر ہم اپنی زندگی کو خوبصورت بنانے کے لیے جدوجہد محنت نہیں کریں گے تو ہماری زندگی میں رنگ صرف رنگ ہی رہیں گے اور ہماری زندگی میں اداسیاں غم دکھ کبھی دور نہیں ہوں گے اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم ایک اچھی زندگی گزاریں ایک خوبصورت زندگی گزاریں اور اس زندگی میں خوبصورت رنگ ہوں تو ہمیں چاہیے کہ ہم دوسروں لوگوں کی زندگی میں بھی خوبصورت رنگ شامل کریں تو میں سمجھتا ہوں کہ شادی کی تقریب میں ان خوبصورت لائٹ کو سجانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ شادی کی تقریب میں انے والے ہر شخص کو سکون حاصل ہو اور وہ جب اس شادی کی تقریب سے باہر جائے تو اس کی زندگی ان خوبصورت لائٹ کی وجہ سے ان خوبصورت روشنیوں کی وجہ سے خوبصورت اور روشن ہو جائے تو میں سمجھتا ہوں کہ ان خوبصورت لائٹ نے مجھے بہت ہی اچھا تاثر دیا اور مجھے بہت اچھا لگا کہ میں شادی کی تقریب میں شامل ہوا اور ان خوبصورت لائٹوں کے مناظر کو دیکھا یہ لائٹس ایک ارٹ ہیں یہ ایک خوبصورت ارٹ ہے ایسا لگ رہا تھا جیسے دیوار کے اوپر یہ لائٹ نہیں ہے یہ روشنیاں نہیں ہیں بلکہ ایک ارٹ بکھرا ہوا ہے شادی کے اوپر یہ اٹھ ایسے لگ رہا تھا کہ ہر نظر اس ارٹ کو دیکھ رہی تھی اور ان خوبصورت لائٹ کی کی وجہ سے شادی کی تقریب اور زیادہ خوبصورت اور خوبصورت بن چکی تھی ہر انکھ ان کو دیکھ کر سکون حاصل کر رہی تھی میں نے دیکھا کہ صرف میں نہیں بلکہ ہر ایک شخص جو اس تقریب میں شامل تھا ان خوبصورت لائٹ سے بننے والی ڈیزائن کی تصاویر بنا رہا تھا تو مجھے امید ہے اپ کو میری اج کا یہ ارٹیکل ضرور پسند ایا ہوگا بہت بہت شکریہ

IMG_20241026_184051.jpg

Beautiful colors make our life beautiful but it happens only when we ourselves will make an effort to make our life beautiful. If we want to live a good life, live a beautiful life and have beautiful colors in this life, then we should add beautiful colors to other people's lives as well. So I think that the purpose of decorating these beautiful lights in the wedding ceremony was also to make everyone who came to the wedding ceremony feel relaxed and when he goes out of the wedding ceremony, his life will be like these beautiful lights. Because these beautiful lights become beautiful and bright, I think that these beautiful lights gave me a very good impression and I felt very happy that I joined the wedding ceremony and saw the scenery of these beautiful lights. The lights are a piece of art. It is a beautiful piece of art. It looked like it was not a light on the wall, it was not lights, but an piece of art scattered above the wedding. Because of these beautiful lights, the wedding ceremony became more beautiful and beautiful, every eye was relaxed by looking at them. I was making pictures of the designs to be made, so I hope you will like this article of mine, thank you very much



0
0
0.000
2 comments