🌷🌷Saturday Funday with Friends🌷🌷Creating Unforgettable Memories
Assalamu Alaikum, rahmatullahi wa barakatuhu. A person wants to spend his every day beautifully and when it comes to friends, it comes to gathering with friends and that day when two friends sit together, eat together and talk about the past, present and future and share their feelings of happiness and sadness with each other and spend some time together, that time is the most beautiful time in life. Such moments make a history in a person's life because every day a person passes beautifully, but the day when friends come together and sit together is an even more beautiful day because having a gathering with friends and chatting with friends makes a person happy and joyful. A person forgets his feelings and sorrows and laughs in the gathering of friends, smiles and enjoys the words of friends. So this Saturday I spent with my friends and it was very beautiful, the pictures of which I am showing you.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسان اپنا ہر دن خوبصورت بنا کر گزارنا چاہتا ہے اور جب بات دوستوں کی ا جائے دوستوں کے ساتھ محفل کی ا جائے اور وہ دن جس دن دو دوست اکٹھے مل کر بیٹھتے ہیں اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور ماضی اور حال اور مستقبل کی باتیں کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ اپنی خوشی غمی کے تاثرات شرک کرتے ہیں اور مل کر کچھ وقت گزارتے ہیں تو وہ وقت زندگی کا خوبصورت ترین وقت ہوتا ہے ایسے لمحے انسان کی زندگی میں ایک تاریخ بنا دیتی ہیں کیونکہ ہر دن انسان کا خوبصورت گزرتا ہے لیکن وہ دن جس دن دوست اکٹھے ہوتے ہیں مل کر بیٹھتے ہیں وہ دن تو اور ہی زیادہ خوبصورت دن ہوتا ہے کیونکہ دوستوں کے ساتھ محفل لگانا دوستوں کے ساتھ گپ شر لگانا یہ انسان کو خوش و خرم بنا دیتا ہے انسان کے جذبات انسان دکھ بھول جاتا ہے اور دوستوں کی محفل میں ہنستا ہے مسکراتا ہے اور دوستوں کی باتوں سے محظوظ ہوتا ہے تو میرا یہ دن ہفتے کا اپنے دوستوں کے ساتھ گزرا اور بہت ہی خوبصورت گزرا جس کی تصاویر میں اپ کو دکھا رہا ہوں
The gathering I am mentioning to you was with my friends. We are both friends and also staff members. All my friends are associated with the teaching field. It was a Saturday and on Saturday we get together and prepare a lesson plan and make a plan for the whole week, what subject we have to teach the children, at what level and then how we will evaluate the children's performance. We make a record of all this on Saturday. But this week was a very great week in one way because all of us friends made a plan that we have to cook together and along with cooking we have to prepare our teaching plan for the week. We friends bought chicken together. After buying the chicken, we lit a fire and we made fried chicken together and this fried chicken is from a friend of ours who is a clerk and his name is Anwar Iqbal Khan. So Anwar Iqbal prepared a very delicious meal and some of our friends went to the hotel to buy rotis so we also made the meal ourselves together. And order bread from the hotel. In this way, when all of us friends had prepared all the reports like teaching plan, garlic and progress report, we sat together and ate and also told each other about the beautiful moments of our lives because life is always connected with beautiful moments and sad moments. So both these happiness and sadness are part of our life. So these parts of life when sadness comes, then this sadness is reduced by the love of friends because of friends and happiness increases even more with the participation of friends.
جس محفل کا میں آپ سے ذکر کر رہا ہوں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ تھا۔ ہم دونوں دوست ہیں اور عملے کے ارکان بھی۔ میرے تمام دوست تدریسی شعبے سے وابستہ ہیں۔ ہفتہ کا دن تھا اور ہفتہ کو ہم اکٹھے ہو کر سبق کا پلان بناتے ہیں اور پورے ہفتے کا پلان بناتے ہیں کہ ہم نے بچوں کو کون سا مضمون پڑھانا ہے، کس لیول پر اور پھر ہم بچوں کی کارکردگی کا جائزہ کیسے لیں گے۔ ہم ہفتہ کو اس سب کا ریکارڈ بناتے ہیں۔ لیکن یہ ہفتہ ایک طرح سے بہت اچھا ہفتہ تھا کیونکہ ہم سب دوستوں نے ایک منصوبہ بنایا تھا کہ ہم نے مل کر کھانا پکانا ہے اور کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ ہفتے کے لیے اپنا تدریسی منصوبہ بھی تیار کرنا ہے۔ ہم دوستوں نے مل کر چکن خریدا۔ چکن خریدنے کے بعد ہم نے آگ جلائی اور ہم نے مل کر فرائیڈ چکن بنایا اور یہ فرائیڈ چکن ہمارے ایک دوست کا ہے جو کلرک ہے اور اس کا نام انور اقبال خان ہے۔ چنانچہ انور اقبال نے بہت لذیذ کھانا تیار کیا اور ہمارے کچھ دوست روٹیاں لینے ہوٹل گئے تو ہم نے بھی مل کر کھانا خود بنایا۔ اور ہوٹل سے روٹی منگوائیں۔ اس طرح جب ہم تمام دوست تمام رپورٹس تیار کر چکے تھے جیسے ٹیچنگ پلان، لہسن اور پروگریس رپورٹ تو ہم نے اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھایا اور ایک دوسرے کو اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کے بارے میں بھی بتایا کیونکہ زندگی ہمیشہ خوبصورت لمحات سے جڑی رہتی ہے۔ لمحات تو یہ خوشی اور غم دونوں ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔ تو زندگی کے ان حصوں میں جب غم آتا ہے تو یہ دکھ دوستوں کی محبت سے دوستوں کی وجہ سے کم ہو جاتا ہے اور دوستوں کی شرکت سے خوشیاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں۔
When the food was ready, I took a picture. You can see in the picture that the food was lying in the pot. My friend Ahmed Nawaz and I made a salad together. The salad included tomatoes, cucumbers, onions, and radishes. When we chopped the onions, we put a little salt on it to make it taste better. The radishes were fresh because there is a vegetable garden near us. Fresh radishes are growing here. We bought radishes from there. Similarly, we bought fresh cucumbers. Thus, the combination of all these things made a great salad. I took pictures of the salad, which you can see in the pictures how the salad was made. The chicken was very tasty. We all made it together, but the chicken had a little more chili flavor because some of our friends don't eat much spice, but still the food was spicy, but it was very tasty. But these friends also liked it. Thus, all of us friends ate together in a single dish. The food we ate was the jaggery halwa in the Sui dish and the famous halwa of our area that we had bought from there, so we had lunch with halwa and chicken meat. All the friends sat together and chatted. After eating, we drank milk tea because tea made with milk, which has more milk in it, tastes very delicious and the tiredness that comes with it, all the tiredness, goes away by drinking tea. In this way, all of us friends had a very good time and chatted very happily and laughed with each other. In this way, our week passed very beautifully, so I thought I would share my week's diary with all of you. I hope you all like it.
جب کھانا تیار ہو گیا تو میں نے تصویر بنائی اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ برتن میں کھانا پڑا ہوا ہے میں نے اور میرے ایک دوست احمد نواز نے مل کر ہم نے سلاد بنایا سلاد میں ٹماٹر کھیرا پیاز اور مولی شامل تھی اور ہم نے جب پیاز مولیاں کیا یہ کاٹ لیا پھر ہم نے اس کے اوپر تھوڑا سا نمک ڈالا تاکہ اس کا ذائقہ اور اچھا بن جائے مولیاں تازی تھی کیونکہ ہمارے ساتھ ہی یہاں پر ایک سبزی گاہ کا باغ ہے یہاں پہ مولیاں تازی اگی ہوئی ہیں تو ہم نے وہاں سے مولیاں خریدی اسی طرح کھیرا بھی ہم نے تازہ ا خرید کر لائے تھے اس طرح ان تمام چیزوں کا ملاپ ایک بہترین سلاد بن گیا میں نے سلاد کی تصاویر بنائی جو اپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ سلاد کس طرح بنے ہوئے چکن بہت ہی مزے کا بنا تھا ہم تمام دوستوں نے مل کر بنایا تھا لیکن چکن میں تھوڑا سی مرچوں کا ذائقہ زیادہ تھا کیونکہ کچھ ہمارے دوست ہیں وہ زیادہ سپائسز نہیں کھاتے لیکن پھر بھی کھانا زیادہ سپائسی ہو گیا تھا لیکن کھانے میں بہت ہی مزے کا تھا لیکن ان دوستوں کو بھی اچھا لگا اس طرح ہم سب دوستوں نے مل کر کھانا کھایا ساتھ ہی سوئی ڈش میں جو ہم نے کھانا کھایا سوئی ڈش میں وہ گڑ والا حلوہ تھا اور مشہور ا حلوہ جو ہے ہمارے علاقے کا وہاں سے ہم خرید کر لائے تھے تو اس طرح حلوہ اور چکن گوشت کے ساتھ ہم نے لنچ کیا سب دوستوں نے مل بیٹھ کر اور گپیں لگائیں کھانا کھانے کے بعد ہم نے دودھ والی چائے پی کیونکہ دودھ سے بنی ہوئی چائے جس میں زیادہ دودھ وہ بہت ہی مزے کی لگتی ہے اور جو تھکن ہوتی ہے جو تھکاوٹ ہوتی ہے وہ ساری چائے پینے سے دور ہو جاتی ہے اس طرح ہم سب دوستوں نے بہت ہی اچھا وقت گزارا اور بہت ہی خوش گپیاں لگائیں ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کیا اس طرح ہمارا ہفتے کا دن بہت ہی خوبصورت گزرا تو میں نے سوچا کہ میں اپ سب کے ساتھ اپنے ہفتے کی ڈائری شیئر کروں مجھے امید ہے کہ اپ سب کو پسند ائے گی
I often say and write one thing here that always be good friends, treat good friends well, share their joys and sorrows, and if they are in trouble, be their encouragement because a friend is a precious diamond and if a precious diamond is troubled, in trouble, or sad, its friend shares its sorrow. Treat it well. If we treat our friends well, our friends will also treat us well. Always be a loyal friend because friendship is the name of loyalty, friendship is not the name of greed. If you have greed, selfishness, or selfishness, you will never be able to be a good friend. Always be selfless and be honest with your friends without any greed. Because friends are always valuable and valuable. So, no matter how many friends I have made in my life, I am proud of my friends because my friends are good friends and are sincere with me. And I also always pray that I also remain sincere with my friends. Just as my friends are sincere because friends lead you to success, friends lead you to heights, friends support you in failures, they boost your morale, in the same way, you should also be the morale of your friends, see your friends from above and successful, and a good friend is the one who is sincere with friends. The purpose of my writing today was to share these things with you and share my weekly diary with you all. I hope you liked my diary. Thank you all very much for taking the time to read my diary today.
میں ایک بات یہاں پر اکثر کہتا ہوں اور لکھتا ہوں کہ ہمیشہ اچھے دوست بنے اچھے دوستوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں ان کے دکھ سکھ ان کی خوشیوں میں شریک ہوں اگر وہ مصیبت میں مبتلا ہوں تو ان کا حوصلہ بن جائیں کیونکہ دوست ایک قیمتی ہیرا ہوتا ہے اور اگر قیمتی ہیرا پریشان ہے کسی مصیبت میں مبتلا ہے دکھی ہے تو اس کا دوست اس کے دکھ کو بانٹ لیتا ہے اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو اگر ہم اپنے دوستوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں گے تو ہمارے دوست بھی ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ کریں گے ہمیشہ وفادار دوست بن کر رہیں کیونکہ دوستی وفا کا نام ہے دوستی لالچ کا نام نہیں ہے اگر اپ کے اندر لالچ ہوگی غرض ہوگی خود غرضی ہوگی تو اپ کبھی بھی اچھے دوست نہیں بن سکیں گے ہمیشہ بے غرض ہو کر بغیر کسی لالچ کے ایمانداری کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ دوستی نبھائیں کیونکہ دوست ہمیشہ ایسٹ ہوا کرتے ہیں اور ایسٹ ہمیشہ قیمتی ہوتے ہیں تو میں نے اپنی زندگی میں جتنے بھی دوست بنائے تو مجھے اپنے دوستوں پر فخر ہے کہ میرے دوست اچھے دوست ہیں اور میرے ساتھ مخلص ہیں اور میں بھی ہمیشہ یہ دعا کرتا ہوں کہ میں بھی اپنے دوستوں کے ساتھ مخلص بن کر رہ ہوں جس طرح میرے دوست مخلص ہیں کیونکہ دوست اپ کو کامیابی کی طرف لے کے جاتے ہیں دوست اپ کو بلندیوں کی طرف لے کے جاتے ہیں ناکامیوں میں دوست اپ کا سہارا ہوتے ہیں اپ کا حوصلہ بڑھاتے ہیں اسی طرح اپ بھی اپنے دوستوں کا حوصلہ بنے اپنے دوستوں کو اوپر سے اوپر اور کامیاب دیکھیں اور دوست وہی اچھا ہوتا ہے جو دوستوں کے ساتھ مخلص ہوتا ہے میری اج کی تحریر کا یہی مقصد تھا کہ میں اپ کے ساتھ یہ باتیں شیئر کروں اور اپنے ہفتے کے دن کی ڈائری اپ سب کے ساتھ شیئر کر امید ہے کہ اپ کو میری ڈائری پسند ائی ہوگی اپ سب کا بہت بہت شکریہ اپ نے وقت نکال کر میری ڈائری اج کی پڑی
Have a nice time with your friends. This is how friendship should be. The food looks delicious too. May your days be filled with happiness