My Busy Friday: A Day of Prayer, Work, and Remembrance

IMG_20241206_144521.jpg

IMG_20241206_144532.jpg

Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu Today was a very busy day. I woke up early in the morning and then walked for half an hour. I cycled. Then I rested for a while and then I walked towards my school. I reached school on time because it is my habit that I wake up early in the morning, offer Fajr prayers and then do Wardash and walk and cycle. After doing all these things, I finish all my activities at around 7:30 in the morning and then I walk towards my school because reaching school gives me peace and I feel very good when I teach the students. And it has been my habit since the beginning that I reach school on time, reach the assembly and whenever my period is for teaching, I reach the class on time without wasting time. But my Friday was a very busy day because when I reached school, I got a call from home that there is a funeral in the neighborhood after Asr prayers because a loved one of ours had died in our neighborhood and it has been three days. When he died, his funeral was today and I was supposed to attend the funeral and I know it was 3:00 PM and my leave from school is also at 3:00 PM, but I took leave from school an hour early and then I returned home and attended the funeral. When I arrived at the funeral, hundreds of people were gathered there and were reciting the Holy Quran. During this time, I took some pictures which you can see.

IMG_20241206_144539.jpg

IMG_20241206_144612.jpg

IMG_20241206_145759.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کا دن بہت مصروف دن تھا میں صبح سویرے جلدی اٹھا اور پھر چہل قدمی کی ادھا گھنٹہ میں نے سائیکلنگ کی پھر میں کچھ دیر کے لیے ارام کیا اور پھر میں اپنے سکول کی طرف چل پڑا سکول میں وقت پر پہنچا کیونکہ میری عادت ہے کہ میں صبح سویرے اٹھتا ہوں فجر کی نماز ادا کرتا ہوں اور پھر وردش اور چہل قدمی سائیکلنگ یہ سارے کچھ کرنے کے بعد میں تقریبا ساڑھے سات بجے صبح تمام مصروفیات سے فارغ ہو جاتا ہوں اور پھر اپنے سکول کی طرف رواں ہو جاتا ہوں کیونکہ سکول پہنچ کر مجھے سکون ملتا ہے اور میں طالب علموں کو جب پڑھاتا ہوں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے اور میری یہ شروع سے عادت ہے کہ میں سکول وقت پر پہنچتا ہوں اسمبلی میں پہنچتا ہوں اور جب بھی میرا پیریڈ ٹیچنگ کا لگتا ہے تو میں وقت پر بغیر وقت ضائع کیے کلاس میں پہنچ جاتا ہوں لیکن میرا فرائیڈے کا دن بہت مصروف دن تھا کیونکہ میں جب سکول پہنچا تو مجھے گھر سے فون ایا کہ اج عصر کی نماز کے بعد محلے میں کل خانی ہے کیونکہ ہمارے محلے میں ہمارے ایک عزیز فوت ہو گئے تھے اور تین دن ہو گئے اس کو فوت ہوئے تو اج اس کی کل خانی تھی اور مجھے کل خانی میں شامل ہونا تھا اور میں جانتا ہوں کہ تین بجے کا وقت تھا اور سکول سے میری چھٹی بھی تین بجے ہوتی ہے لیکن میں نے ایک گھنٹہ جلدی سکول سے چھٹی لی اور پھر میں گھر واپس ایا اور کل خانی میں شرکت کی کل خانی میں جو جب میں پہنچا تو وہاں پر سینکڑوں لوگ جمع تھے اور قران مجید کی تلاوت کر رہے تھے اس دوران میں نے کچھ تصاویر بنائی جو اپ دیکھ سکتے ہیں

IMG_20241206_145826.jpg

IMG_20241206_145829.jpg

IMG_20241206_150839.jpg

IMG_20241206_145833.jpg

IMG_20241206_145836.jpg

IMG_20241206_151402.jpg

IMG_20241206_151354.jpg

Yesterday, Khani Masjid was in Khani Khel. When I reached the mosque, I saw that hundreds of people were reciting the Holy Quran there. I also got busy reciting the Holy Quran. My son Ahmed Mustafa was also with me. We, father and son, sat in the courtyard of the mosque and started reciting the Holy Quran. And so I took some pictures at that time, which I am showing you here. After the Quran recitation, we had food arrangements and the food included pulao and the sweet dish was halwa. The pulao was very tasty and the taste of the halwa was also very good. So the purpose of this Quran recitation was only that the person who has died and is no longer with us is given a program of Quran recitation to convey the reward of his soul. In this way, all the relatives and friends gather in the Quran recitation and friends are invited so that after the death of the person who has died, everyone gathers in his memory and comes together to refresh his memory. In this way, it is a beautiful and excellent program. This is a program in which all the people of the neighborhood participate and all the relatives and friends recite the Quran together. This custom has been going on in our area for hundreds of years, not thousands. Our ancestors also used to recite the Quran on the third day in memory of the deceased. This tradition continues in the same way. I participated in the same program yesterday, the pictures of which I am also showing you here.

IMG_20241206_150849.jpg

کل خانی مسجد خانی خیل میں تھی جمع مسجد میں پہنچا تو میں نے دیکھا کہ سینکڑوں لوگ وہاں پر قران مجید پڑھ رہے تھے تو میں بھی قران مجید پڑھنے میں مصروف ہو گیا میرے ساتھ میرے بیٹا احمد مصطفی بھی تھا ہم باپ بیٹا مسجد کے صحن میں بیٹھ کر قران مجید پڑھنے لگے اور اس طرح میں نے اس وقت کچھ تصاویر بنائی جو میں اپ کو یہاں پر دکھا رہا ہوں قران خوانی کے بعد ہمیں کھانے کا انتظام تھا اور کھانے میں پلاؤ اور سویٹ ڈش میں حلوہ تھا پلاؤ بہت ہی مزے کا بنا ہوا تھا اور حلوے کا ٹیسٹ بھی بہت ہی زبردست تھا تو یہ قران خوانی کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ جو شخص فوت ہو گیا ہے اور اب ہم میں موجود نہیں ہے تو اس کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کا پروگرام بنایا جاتا ہے تاکہ قران خوانی گھر کے اس کی روح کو ایصال ثواب پہنچایا جائے اس طرح قران خوانی میں تمام عزیز و اقارب جمع ہوتے ہیں اور دوست احباب کو دعوت دی جاتی ہے تاکہ جو شخص فوت ہو گئے اس کی مرنے کے بعد اس کی یاد میں سب لوگ اکٹھا ہوتے ہیں اور اکٹھے ہو کر اس کی یاد تازہ کرتے ہیں اس طرح یہ ایک خوبصورت اور بہترین پروگرام ہوتا ہے جو کہ مرنے والے کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اس پروگرام میں محلے کے تمام لوگ شامل ہوتے ہیں اور تمام عزیز و اقارب مل کر قران خوانی کرتے ہیں یہ رسم و رواج ہمارے علاقے میں ہزاروں نہیں بلکہ سینکڑوں سال سے چلا ارہا ہے اور ہمارے اباؤ اجداد بھی اسی طرح فوت ہونے والے کی یاد میں تیسرے دن قران خوانی کرتے تھے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلا ا رہا ہے اور میں نے کل اسی پروگرام میں شرکت کی جس کی میں اپ کو تصاویر بھی یہاں پہ دکھا رہا ہوں

IMG_20241206_150845.jpg

IMG_20241206_150839.jpg

This program includes people of all ages, young and old, and those who are poor and those who die in our area, their rituals, which are the rituals of reciting the Quran, are also performed, but the food or expenses incurred during this time are borne by the people of the house. Thus, when this program ended, my son and I returned home and spent time with my children. For some time, we watched television and watched sports, including a cricket match. After that, I also started playing PUBG for some time. When it was evening time, I went to the mosque to offer evening prayers. After returning from the mosque, I had dinner with my family. In this way, my Friday day was beautiful and busy. And then I noticed that I go to bed early because I have to wake up early in the morning and then after Vardash and other activities, I also have to go to school on time. So this is my high and diary for today. I hope that you all will like it. Thank you very much for reading my article today, High Diary, and liking it.
h

اس پروگرام میں چھوٹے بڑے تمام عمر کے لوگ شامل ہوتے ہیں اور جو لوگ غریب ہوتے ہیں اور جو غریب لوگ ہمارے علاقے میں فوت ہو جاتے ہیں تو ان کی یہ رسمیں جو قران خوانی کی رسم ہے وہ وہ بھی کی جاتی ہے لیکن اس دوران جو کھانا یا جو اخراجات ہوتے ہیں وہ اہل محل کے لوگ برداشت کرتے ہیں تو اس طرح یہ پروگرام جب ختم ہوا تو میں اور میرا بیٹا ہم گھر واپس ہے اور میں نے گھر واپس ا کر اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور کچھ دیر کے لیے ہم نے ٹیلی ویژن دیکھا اور اس کے اوپر سپورٹس دیکھی کرکٹ کا میچ دیکھا اور اس کے بعد میں کچھ دیر کے لیے پب جی گیم بھی کھیلنے لگ گیا اور جب شام کا وقت ہوا تو میں شام کے وقت شام کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد گیا مسجد سے واپس ا کر میں نے اپنی فیملی کے ساتھ ڈنر کیا اس طرح طرح یہ میرا جمعہ کا دن خوبصورت اور مصروف ترین گزرا اور پھر میں عیادت ہے کہ میں جلدی سو جاتا ہوں کیونکہ مجھے صبح جلدی اٹھنا ہوتا ہے اور پھر وردش اور دوسری ایکٹیوٹیز کے بعد مجھے سکول بھی وقت پر جانا ہوتا ہے تو یہ میری اج کی ہائی و ڈائری امید ہے کہ اپ سب کو پسند ائے گی اپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے میری یہ اج کا ارٹیکل ہائی ڈائری پڑا اور اپ کو پسند ایا



0
0
0.000
2 comments