🖋🖋📈A Key to Unlocking Success🖋🖋📈🎖 Empowering Communities Through Honest Leadership🎖
Assalamu Alaikum, rahmatullahi wa barakatuhu. The topic I am going to talk about today is how much an honest leadership is behind our success. Today, if we look at the world, we see many people in many difficulties. There are many countries where the ruling class is exploiting the poor and they are robbing the country of all its capital. Similarly, in every field of life, they have kept the oppressed people in a state of begging and their condition is getting worse day by day. I believe that in countries where the ruling class does not stand with its people and robs the resources of its people and increases its bank balance by stealing the taxes paid by the people, then such people need a leader who can guide them, who can work for them, who can work for the good of the people and get rid of their lives from the oppressive, corrupt, and thieving ruler so that the people can also breathe a sigh of peace and happiness. This can happen only when the people get an honest and trustworthy leader. But you and I know that leaders are not born like that, rather, leaders are born when the people like and support good rulers. No matter whether it is a ruler or a leader, he is incomplete without his people.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج میں جس موضوع پہ بات کرنے جا رہا ہوں وہ موضوع ہے ہماری کامیابی کے پیچھے ایک ایماندار لیڈر شپ کا ہاتھ کتنا ہوتا ہے اج اگر ہم دنیا پر نظر دوڑائیں تو ہمیں بہت سے لوگ بہت سی مشکلات میں نظر اتے ہیں بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں پر حکمران طبقہ غریب تک طبقے کا اتصال کر رہا ہے اور جتنی بھی سرمایہ ہے ملک کا وہ اس کو لوٹ کر لے جا رہے ہیں اسی طرح ہر شعبہ زندگی میں انہوں نے محکوم افراد کو قسم پرسی کی حالت میں رکھا ہوا ہے اور ان کی حالت دن بدن اب تر ہوتی جا رہی ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ جن ممالک میں حکمران طبقہ اپنی عوام کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا اور اپنی عوام کے وسائل کو لوٹ لیتا ہے اور عوام کے دیا ہوا ٹیکس چوری کر کے اپنے بینک بیلنس میں اضافہ کرتا ہے تو ایسی عوام کو ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے جو ان کی رہنمائی کرے جو ان کے لیے کام کر سکیں جو عوام کے بھلے کے لیے ورک کر سکے اور ظالم جابر کرپٹ چور حکمران سے ان کی جان چھڑائی جا سکے تاکہ عوام بھی سکون اور سکھ کا سانس لے کیونکہ یہ اسی وقت ہو سکتا ہے جب عوام کو ایک ایماندار قابل بھروسہ لیڈر مل جائے لیکن اپ اور ہم جانتے ہیں کہ لیڈر ایسے پیدا نہیں ہوتے بلکہ لیڈر تب پیدا ہوتے ہیں جب عوام اچھی حکمرانوں کو پسند کریں اور اچھے حکمرانوں کا ساتھ دیں کبھی بھی حکمران ہو یا لیڈر ہو وہ اپنی عوام کے بغیر ادھورا ہوتا ہے
Because an honest leader works for the people, thinks for the welfare of the people, he is worried about how his country will develop, while a corrupt and corrupt leader is worried about how his wealth and bank balance will increase. A corrupt and corrupt leader thinks only for his children, while an honest and sincere leader thinks of the entire people, thinks of the entire country and thinks that if his country develops, he and the people of his country will be happy because only a happy country can provide all the facilities to its people, because a corrupt and corrupt leader will never provide facilities to the people because he knows that if the people get facilities, the people will become a nation in themselves and if we take them away, if we take away the people's wealth and do not provide facilities to the people, then the people will live in a state of begging. In this way, the people will never be able to raise their heads because a corrupt and corrupt leader keeps his people hungry and keeps his people's resources occupied so that the people can never be happy, while a An honest and sincere leader who wants to take his nation to the top spends all the resources of the nation on the people, creates facilities for the people, provides health facilities to the people, provides educational facilities and provides facilities to his people in every way so that if the people of this country are prosperous, if the general public of this country is healthy and fit, and educated, then that country will be considered one of the best and most developed countries on the world map. And this is what an honest and sincere leader can do, while thieves and corrupt leaders always use the people's resources for themselves and increase their bank balance.
کیونکہ ایماندار لیڈر عوام کے لیے کام کرتا ہے عوام کی بھلائی کیس کے لیے سوچتا ہے اس کو یہ فکر ہوتی ہے کہ اس کا ملک کیسے ترقی کرے گا جب کہ چور کرپٹ لیڈر کو یہ فکر ہوتی ہے کہ اس کا مال اور بینک بیلنس کس طرح اضافہ ہوگا ایک چور اور کرپٹ لیڈر صرف اپنی اولاد کے لیے سوچتا ہے جبکہ ایک ایماندار اور مخلص لیڈر پوری عوام کا سوچتا ہے پورے ملک کا سوچتا ہے اور یہ سوچتا ہے کہ اگر اس کا ملک ترقی کرے گا تو وہ اور اس کے ملک کے لوگ خوشحال ہوں گے کیونکہ ایک خوشحال ملک ہی اپنی عوام کو تمام تر سہولیات دے سکتا ہے کیونکہ ایک چور کرپٹ لیڈر کبھی بھی عوام کو سہولیات مہیا نہیں کرے گا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر عوام کو سہولیات مل گئیں تو عوام اپنے اپ میں ایک قوم بن جائیں گے اور اگر ان کو ہم ان کا ہم احتصال کریں گے اگر عوام کے مال کا اتصال کریں گے عوام کو سہولیات نہیں دیں گے تو عوام قسم پرسی کی حالت میں زندگی بسر کرے گی اس طرح عوام کبھی بھی سر نہیں اٹھا سکے گی کیونکہ کرپٹ اور چور لیڈر اپنی عوام کو بھوکا رکھتا ہے اپنی عوام کے وسائل کے اوپر قبضہ کر کے رکھتا ہے تاکہ عوام کبھی بھی خوشحال نہ ہو سکے جبکہ ایک ایماندار مخلص لیڈر جو اپنی قوم کو عروج پر لے کر جانا چاہتا ہے تو وہ قوم کے تمام وسائل کو عوام پر خرچ کرتا ہے عوام کے لیے سہولیات پیدا کرتا ہے عوام کو صحت کی سہولیات دیتا ہے تعلیم کی سہولیات دیتا ہے اور ہر طرح سے اپنی عوام کو سہولیات مہیا کرتا ہے تاکہ اس ملک کی عوام اگر خوشحال ہوگی اگر اس ملک کی عام صحت مند اور تندرست ہوگی پڑھی لکھی ہوگی تو وہ ملک دنیا کے نقشے پر ایک بہترین اور ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوگا اور یہی کام ایک ایماندار اور مخلص لیڈر کر سکتے ہیں جبکہ چور اور کرپٹ لیڈر ہمیشہ عوام کے وسائل کو اپنے لیے استعمال کرتے ہیں اور اپنے بینک بیلنس کو بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
Today, as a teacher, I told the children in my school about honest and sincere leaders and all the children made this commitment, this promise that they will always support good people in their lives, will always support good people and will never support thieves and corrupt leaders because our children today, our students today are the future of our coming tomorrow, they are the ones who have to take care of their country and if we want to take our children forward in the field of education or want to see our children as successful people, then we have to take this responsibility that we calmly teach our children to be honest and sincere because if our children have all these habits of honesty, truthfulness, sincerity and loyalty, then they will become good rulers and good leaders in the coming days because we have to make leaders. Leaders are born only when we teach our children good morals and good character because those nations always progress which teach their coming generation good morals and give good values because leaders will always be born from our children and these people They have to go forward and serve the country and the nation, and if we teach them to be good human beings from childhood, they will become excellent leaders in the days to come and lead their nation and their country on the path of progress.
اج میں نے بطور معلم اپنے سکول میں بچوں کو ایماندار مخلص لیڈر کے بارے میں بتایا اور تمام بچوں نے یہ عزم کیا یہ عہد کیا کہ وہ اپنی زندگی میں ہمیشہ اچھے افراد کو سپورٹ کریں گے ہمیشہ اچھے افراد کا ساتھ دیں گے اور چور اور کرپٹ لیڈرز کو کبھی بھی سپورٹ نہیں کریں گے کیونکہ ہمارے اج کے بچے ہمارے اج کے طالب علم ہمارے انے والے کل کا فیوچر ہیں انہوں نے ہی اپنے ملک کو سنبھالنا ہے اور اگر ہم اپنے بچوں کو تعلیم کے میدان میں اگے لے کر چلنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کو ایک کامیاب انسان دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم نے یہ ذمہ داری اٹھانی ہوگی کہ ہم اپنے بچوں کو سکون ہی سے ایمانداری مخلص ہونے کا درس دے کیونکہ اگر ہمارے بچوں میں ایماندار سچ بولنا مخلص وفادار یہ تمام عادتیں ہوں گی تو وہ انے والے دنوں میں ایک اچھے حکمران بھی بنیں گے اور ایک اچھے لیڈر بھی بنیں گے کیونکہ لیڈر ہم نے بنانے ہیں لیڈر اسی وقت پیدا ہوتے ہیں جب ہم اپنے بچوں کو اچھے اخلاق اور اچھے کردار کا درس دیں گے کیونکہ وہی قومیں ہمیشہ ترقی کرتی ہیں جو اپنی انے والی نسل کو اچھے اخلاق سکھاتی ہیں اور اچھے اقدار دیتی ہیں کیونکہ ہمیشہ ہمارے بچوں ہی سے لیڈر پیدا ہوں گے اور انہی لوگوں نے اگے چل کر ملک اور قوم کی خدمت کرنی ہے اور اگر ہم ان کو بچپن ہی سے اچھے انسان بننے کا درس دیں گے تو یہ انے والے دنوں میں ایک بہترین لیڈر بنیں گے اور اپنی قوم کو اور اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لے کر چلیں
If we want to get rid of thieves and corrupt rulers today, then we have to enlighten our new generation with the qualities of honesty and good leadership because we need good leaders in the coming days. We need good rulers who can fight thieves and corrupt rulers. So from today onwards, we have to instill in our children qualities like honesty, sincerity, loyalty, good rulers and excellent leadership. This can only happen when we ourselves, as mothers, fathers, teachers and as members of the community, lead our children towards goodness. If we do not pay attention to this, then all those countries, all those societies where thieves, corrupt and unfaithful people are in power or rule, their rule will remain permanent. Unless we bring good rulers against them, unless we bring good leaders, then those thieves and corrupt will continue to rule us. So let us pledge from today onwards that we have to give our children a good education, make every child in our society honest, sincere, patriotic and have good character so that they can move forward and Become good rulers, become good leaders and be able to guide our nation because today is today's day. If we leave today's work for tomorrow, then time waits for no one. So, we have to use the time well and from today itself, teach every child of our nation about honesty and sincerity so that they can go ahead and become our honest and sincere leaders in the future. So, these are my thoughts that I have written here in today's article. I hope you like it. Thank you very much.
اگر اج ہم چور اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ہم نے اپنی نئی نسل کو ایمانداری اور اچھے لیڈر کی خصوصیات سے روشناز کرانا ہوگا کیونکہ ہم نے انے والے دنوں میں اچھے لیڈر کی ضرورت ہے ہمیں اچھے حکمرانوں کی ضرورت ہے جو چور اور کرپٹ حکمرانوں کا مقابلہ کر سکیں تو اج ہی سے ہم نے اپنے بچوں کو ایمانداری مخلص وفاداری اور اچھے حکمران اور بہترین لیڈرشپ جیسی کوالٹیز پیدا کرنی ہے یہ اسی وقت ہو سکتا ہے جب ہم خود بھی بطور ماں بطور باپ بطور ٹیچر اور بطور کمیونٹی کے فرد کے ہم اپنے بچوں کو اچھائی کی طرف لے کر جائیں اگر ہم نے اس طرف توجہ نہ دی تو وہ تمام ممالک وہ تمام معاشرے جہاں پر چور کرپٹ بے وفا لوگوں کا قبضہ ہے یا حکمرانی ہے تو ان کی حکمرانی قائم و دائم رہے گی جب تک ہم ان کے خلاف اچھے حکمران لے کر نہیں ائیں گے اچھے لیڈر لے کر نہیں ائیں گے تو وہ چور اور کرپٹ ہم پر حکمرانی کرتے رہیں گے تو اج ہی سے عہد کر لیں کہ ہم نے اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دلانی ہے اپنے معاشرے میں ہر بچے کو ایماندار مخلص اور وطن اور اچھے کردار کا مالک بنانا ہے تاکہ وہ اگے چل کر اچھے حکمران بنے اچھے لیڈر بنیں اور اپنی قوم کی رہنمائی کر سکے کیونکہ اج کا دن اج کا دن ہے اگر ہم نے اج کے کام کو کل پر چھوڑ دیا تو پھر وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا تو ہم نے وقت کو اچھے طریقے سے استعمال کر کے اور اج ہی سے اپنی قوم کے ہر بچے کو ایمانداری اور مخلص پن کا درس دینا ہے تاکہ وہ اگے چل کر مستقبل میں ہمارا ایماندار اور مخلص لیڈر بن سکے تو یہ میرے خیالات ہیں جو میں نے اج کے ارٹیکل میں یہاں پر لکھے ہیں امید ہے اپ کو پسند ائیں گی بہت بہت شکریہ