A Heartwarming School Story || Our School's Annual Eid Milad Nabi Celebration|| Photograohy

avatar
(Edited)

IMG_20241014_101641.jpg

ہیلو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپ سب کو سب سے پہلے تو اپنے ہائی بلاگ میں خوش امدید کہتا ہوں میری اج کی پوسٹ کا موضوع ہے سکول کے اندر جشن عید میں لاد کی تقریب گورنمنٹ ہائی سکول پائی ہے میں جشن عید میلاد کے حوالے سے عید میلاد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں تمام اساتذہ نے تمام کلاسز کے طالب علموں نے بھرپور شرکت کی تقریب کا اغاز تلاوت قران پاک سے ہوا پھر سکول کے بچوں نے جشن عید میلاد کے حوالے سے تقاریر کی تقاریر کے بعد نعت خوانی کا مقابلہ ہوا نعت خوانی کے مقابلے میں کل 15 طالب علموں نے شرکت کی اور اول پوزیشن لینے والے طلب علموں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے اس کے علاوہ قران خوانی کا مقابلہ ہوا قران خوانی کی تلاوت کا جو مقابلہ ہوا اس میں پہلے تین نمبر پر انے والے طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے گئے تمام بچوں نے نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا اور ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی کی تقریب بہت جوش و خروش سے منعقد کی گئی تمام سٹاف تمام بچوں نے اس تقریب میں ہر لحاظ سے کوپریٹ کیا اور بچوں نے کاپریٹ کے ساتھ ساتھ تقریب کے انتظامات بھی خود سنبھالے میں نے بطور سٹیج سیکرٹری اس تقریب میں شمولیت اختیار کی اس تقریب کے اختتام پر دعا کی گئی اور خاص کر اس تقریب کے اختتام پر مولانا سلطان احمد قادری صاحب جو کہ پیخیل شہر کے رہنے والے ہیں ایک مبلغ دین ہیں ان کا بیٹا مشتاق احمد قادری بہت زیادہ بیمار ہے ان کی شفائے کاملہ کے لیے بھی دعا کی گئی دعا کے اختتام پر بچوں میں لنگر تقسیم کیا گیا کھانا تقسیم کیا گیا اور کھانا سب سے پہلے چھوٹی کلاس ششم جماعت کے بچوں میں تقسیم کیا گیا ششم کلاس کے بچوں کے بعد ہفتم اور اسی ترتیب کے ساتھ ہشتم نہم اور دہم کے بچوں کو کھانا کھلایا گیا کھانے کے اختتام پر بچوں نے اپنی اپنی کلاسز میں جا کر باقی پیریڈ جو تعلیمی سلسلہ جو باقی رہتا تھا وہ مکمل کیا اور تین بجے سکول ہذا کی چھٹی ہو گئی

IMG_20241014_110232.jpg

Hello, Assalamu Alaikum, may Allah have mercy on you, first of all, I welcome you all to my hive blog. The topic of today's post is Eid celebration in school. The celebration of Eid Milad was organized. In this event, all the teachers and students of all classes participated fully. The ceremony started with the recitation of the Holy Quran. A total of 15 students participated in the Naat-Khwaani competition and prizes were also distributed among the students who took the first position. Prizes were distributed among the students, all the children showed discipline and like every year, this year too, the celebration of Eid Milad-ul-Nabi was organized with great enthusiasm. Cooperated and the children took care of the arrangements of the ceremony as well as the choir itself. The residents of the city are a religious preacher, their son Mushtaq Ahmad Qadri is very sick, prayers were also prayed for Kamila's recovery. At the end of the prayer, anchors were distributed among the children. The food was distributed among the children of the sixth class, followed by the children of the seventh class, and in the same order, the children of the eighth, ninth and tenth classes were fed. He completed it and school was dismissed at three o'clock

IMG_20241014_103704.jpg

IMG_20241014_103701.jpg

اپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ سکول کے تمام بچے قران مجید پڑھ رہے ہیں ہر بچے نے ایک سپارہ قران مجید کا پڑھا قران مجید کی تلاوت کے بعد تمام بچوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف پڑھا اور درود شریف کے صالح ثواب بچوں نے اپنے اباؤ اجداد کو پہنچایا جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں وفات پا چکے ہیں اس تقریب کی جو سب سے نمایاں بات تھی وہ یہ ہے کہ اس تقریب میں ایک نابینا شخص جس کا نام وطن ہے وہ ایا اور اس نے بہت ہی خوبصورت روحانی کلام پڑھا بہت ہی خوبصورت نعت پڑھی اور وہ نعت سن کر تمام بچوں نے اس کو داد دی اور سٹاف نے اس کو نقد انعامات بھی دیے وطن انکھوں سے نابینا ہے لیکن بہت ہی خوبصورت نعت پڑھتا ہے اور وطن ہر سال جب بھی گورنمنٹ ہائی سکول پائی خیل میں جشن عید الملاد کی تقریب ہوتی ہے تو وہ ا کر اس تقریب میں نعت پڑھتا ہے تو بہت ہی مزہ ایا اس تقریب میں بچوں نے دل کھول کر اس تقریب میں جوش و خروش کا مظاہرہ کیا بہت ہی خوبصورت بچوں نے نعتیں پڑھی اور نعتیہ مقابلہ بھی بہت شاندار رہا اور ہر بچے کو پورے شرکت کرنے والے بچوں نے خوب داد دی یہ تقریب ہر لحاظ سے بہت ہی اچھی اور نمایاں تقریب تھی جو ہمیں کئی سال تک یاد رہے گی اور میری دعا ہے کہ اللہ ہمیں اسی طرح ہر سال جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کرنے کی توفیق عطا کرتا رہے

IMG_20241014_103653.jpg

IMG_20241014_103644.jpg

You can see in the pictures that all the children of the school are reciting the Holy Qur'an. The children gave the reward to their ancestors who have left this world and passed away. The most prominent thing about this event is that a blind person named Watan came to this event and he said a lot. He recited beautiful spiritual words, recited a very beautiful naat and after hearing that naat, all the children applauded him and the staff also gave him cash prizes. Watan is blind in his eyes but recites a very beautiful naat and every year whenever the Govt. In high school Paikhel, there is a celebration of Eid-ul-Mulad, so he recites Naat in this event, so it was very fun in this event. The Padhi and Naatiya competition was also very wonderful and every child was applauded by all the participating children. It was a very good and outstanding event in every respect which we will remember for many years and I pray that Allah bless us with the same. Every year, he gave the opportunity to organize the celebration of Eid Milad-ul-Nabi

IMG_20241014_103641.jpg

IMG_20241014_103638.jpg

IMG_20241014_103633.jpg

ہم ہر سال عید میلاد النبی اس وجہ سے مناتے ہیں کہ ہم اللہ رب العزت کا شکر ادا کر سکیں کہ اللہ تعالی نے ہمیں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی بنایا اور ہمیں اپنے پیارے حبیب خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں سے پیدا کیا ہماری تقریب کا مقصد ہی اللہ کا شکر ادا کرنا ہے کہ ہم اللہ کے حضور شکر ادا کریں عاجزی کریں اور اس بات کا تحیہ کریں کہ ہم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کریں گے اور ہم انسانیت کی خدمت کریں گے اور ہم ہر انسان سے محبت کریں گے ہم نیک اعمال کریں گے نیکی کی دعوت دیں گے تاکہ اللہ اور اس کے رسول ہم سے راضی ہو جائیں اس تقریب کا مقصد اللہ کا شکر ادا کرنا ہے کہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہم گناہ گاروں کو اپنے پیارے حبیب کا امتی بنایا اور یہ ایک بہت ہی بڑا احسان ہے اللہ تعالی کا ہم پر کہ اس نے ہمیں اپنے حبیب کا امتی بنایا اور انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہر سنت پر عمل کریں اور ایک اچھے انسان اور مسلمان بن کر زندگی گزاریں یہی مقصد ہے عید میلاد نبی منانے کا اور انعقاد کرنے کا تاکہ ہم ہر سال یہ پیغام بچوں کو بھی دیں تاکہ وہ بھی نیک اعمال کر کے اچھے انسان اور معاشرے کے لیے اچھا فرد بنے

IMG_20241014_101919.jpg

IMG_20241014_101915.jpg

IMG_20241014_101645.jpg

We celebrate Eid Milad-ul-Nabi every year so that we can thank Allah, the Most High, for making us the ummah of Hazrat Muhammad Mustafa (peace and blessings of Allah be upon him) and making us our beloved Habib Khatam-ul-Nabieen Hazrat Muhammad (peace be upon him). Born from among the ummah of peace and blessings of Allah be upon him, the purpose of our ceremony is to give thanks to Allah, that we should be grateful to Allah, be humble and show that we will follow the Sunnah of Hazrat Muhammad Mustafa, may God bless him and grant him peace. We will serve humanity and we will love every human being. We are thankful that you made us sinners the ummah of your beloved Habib and this is a great favor of Allah to us that he made us the ummah of his Habib. Follow every Sunnah of Prophet Muhammad and live as a good human being and a Muslim. This is the purpose of celebrating and organizing Eid Milad Nabi so that every year we give this message to children so that they can also do good deeds and become good human beings. And become a good person for the society

IMG_20241014_101638.jpg

IMG_20241014_101635.jpg

IMG_20241014_100758.jpg

یہاں پر میں ایک بات یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ جو لنگر اس تقریب کے انعقاد کے لیے تیار کیا گیا تھا ہم نے لنگر کے لیے چاول بنے بریانی چاول بنائے تاکہ تقریب کے اختتام پر بچوں میں وہ چاول تقسیم کیے جا سکے تو چاول بنانے والے شیف کا نام عبدالرشید ہے عبدالرشید نے چاول بنائے اور چاول بہت ہی لذیذ بنے تھے اور تمام بچوں نے بہت شوق سیکھے کھائے چاول بنانے کے لیے عبدالرشید صبح سویرے ہی سکول پہنچ گیا تھا لیکن اس نے چاول بنانے کے لیے نو بجے شروع کیا نو بجے اس نے چاول بنانے شروع کیے اور تقریبا 11 بجے تک چاول تیار تھے ہم نے کل 11 کلو کی چار دیگیں تیار کی اور چار دیگوں میں کل جو چاول پکے وہ 50 کے جی چاول پکے تو اس طرح بہت ہی سیر ہو کر خوش ہو کر بچوں نے چاول کھائے چاول عبدالرشید بنانے میں بہت ہی ماہر ہے تو جب چاول عبدالرشید بنا رہا تھا ہم نے اس سے ایک ہی ڈیمانڈ کی کہ عبدالرشید اپ نے چاول بہت ہی اچھے اور لذیذ بنانے ہیں تاکہ ہمارے طالب علموں کو اور مہمانوں کو چاول پسند ا جائیں عبدالرشید نے چاول بہت ہی بیلنس طریقے سے بنائے نہ تو ان میں بہت زیادہ نمک تھا اور نہ ہی بہت زیادہ اس پائسز تھے اور ان چاول کو ہر فرد بہت ہی اسانی سے کھا سکتا تھا کوئی یہ شکایت نہیں کر سکتا تھا کہ چاول میں نمک بہت زیادہ ہے یا چاول بہت زیادہ سپائسی ہیں تو اس طرح بچوں نے تقریب کے اختتام پر چاول بریانی کا ہے اور چھولے چاول کھائے

IMG_20241014_100800.jpg

IMG_20241014_100754.jpg

IMG_20241014_101713.jpg

Here I also want to mention one thing that the langar which was prepared for the organization of this event, we made biryani rice rice for the langar so that the rice can be distributed among the children at the end of the event. The name of the chef is Abdul Rasheed. Abdul Rasheed made the rice and the rice was very tasty and all the children learned and ate it very eagerly. started making rice and the rice was ready by about 11 o'clock. We prepared four pots of 11 kg each and the rice that was cooked yesterday in the four pots cooked 50 kg of rice. Eat rice. Abdul Rasheed is very expert in making rice. So when Abdul Rasheed was making rice, we asked him to make the rice very good and delicious so that our students and guests like it. Abdul Rasheed He made the rice in a very balanced way, neither too much salt nor too many spices, and everyone could easily eat this rice, no one could complain that the rice was too salty. If the rice is very spicy, then at the end of the ceremony, the children ate biryani rice and chickpea rice.

IMG_20241014_101708.jpg

یہ تھی میری اج کی ہائی بلاک پر پوسٹ مجھے امید ہے اپ کو میری اج کا ارٹیکل پسند ایا ہوگا لیکن میں یہاں پر اب اس ارٹیکل کے اختتام پر ایک بات کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ یہ دنیا بہت خوبصورت ہے اور ہر انسان خوبصورت ہے لیکن ہم اج دیکھ رہے ہیں کہ انسانوں پر ظلم و ستم ہو رہا ہے ایک ملک میں بربریت انسانوں پر ہو رہی ہے ہم جتنے بھی ہتھیار ایٹم بمب جتنا بھی اسلحہ تیار کر رہے ہیں ہم اس اسلحے سے انسانوں کو قتل کر رہے ہیں ہم انسانوں کا قتل عام کر رہے ہیں ہمیں کیا ضرورت ہے اتنے بڑے ہتھیار بنانے کی جب ہم انسانوں کو مارتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم انسانیت سے محبت کریں انسانوں سے پیار کریں اور ہر ملک میں رہنے والے انسانوں کی مدد کریں اگر وہاں پہ کچھ غریب کمزور ناتوان انسان رہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان کی مالی مدد کریں ہم ان کی خوراک میں مدد کریں ہم ان کو کپڑوں میں مدد کریں ہم ان کے روزگار میں مدد کریں اگر ہم مدد نہیں کر سکتے ہمیں چاہیے کہ ہم ان کی اخلاقی مدد کریں اخلاقی سپورٹ کریں تعلیم کے میدان میں ان کی مدد کریں تاکہ وہ اگے بڑھ سکیں لیکن ہم کیا دیکھ رہے ہیں کہ ہم طاقتور ہو کر اپنے غریب ممالک کے اوپر حملہ اور ہو جاتے ہیں جس جو انسانیت سے ہمیں گرا رہی ہے تو میرا یہی پیغام ہے کہ ہمیں چاہیے کہ ہم انسانیت سے محبت کریں ہم انسانوں سے محبت کریں ایک دوسرے سے محبت کریں تاکہ یہ دنیا ایک خوبصورت دنیا بن جائے نہ کہ ہم جانوروں کی طرح اپس میں لڑتے رہیں خونریزی کرتے رہیں نہیں ہم انسان ہیں ہمیں اپس میں محبت سکھائی گئی ہے ہمیں اللہ نے علم عطا کیا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم علم کو اپنے فائدے کے لیے اور دوسروں کے فائدے کے لیے بھی استعمال کریں اور یہی پیغام میرے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے انسانوں سے محبت کرو اپس میں الفت پیدا کرو اور ایک دوسرے کی مدد کرو اگر کوئی غریب ہے تو اس کی مدد کرو تاکہ وہ غریب نہ رہے اگر کوئی معذور ہے تو اس کی مدد کرو ہم نے انسانوں کی مدد کرنی ہے اور اس پیغام کو ہم نے پھیلانا ہے بہت بہت شکریہ
IMG_20241014_101702.jpg

This was my aj's post on hive blog. I hope you liked my aj's article, but here I want to say one thing at the end of this article, this world is very beautiful and every human being is beautiful. But we are seeing that people are being oppressed and brutalized in a country. Why do we need to make such big weapons, when we kill people, we should love humanity, love people and help people living in every country, if there are some poor, weak and helpless people. Humans live, so we should help them financially, we should help them with food, we should help them with clothes, we should help them with employment, if we can't help, we should help them morally. Support them in the field of education so that they can advance but what we are seeing is that we become powerful and attack our poor countries which is dehumanizing us so this is my message. We should love humanity, we should love human beings, we should love each other, so that this world becomes a beautiful world, not like animals, we should keep fighting each other, keep bleeding, we are human beings, we are taught to love each other. Allah has given us knowledge, we should use it for our own benefit and also for the benefit of others, and this is the message of my beloved Prophet Muhammad Mustafa, may God bless him and grant him peace. And help each other if someone is poor then help him so that he does not remain poor if someone is disabled then help him we have to help human beings and we have to spread this message thank you very much



0
0
0.000
2 comments
avatar

Sir good to see your school children are celebrating Eid Meelad Ul Nabi SAWW.
You are creating awareness among the children about the Holy Prophet Muhammad SAWW.
Nice effort dear Sir.

0
0
0.000
avatar

thank you so much for appreciation, yes eid milad nabi saww , celebration is , one of the best even in our life , thank jaza k Allah

0
0
0.000