A Celebration of Love and Unity || Reflections on My Nephew's Wedding Day
There are some moments in life that cannot be forgotten and there are some memories that are always remembered and remain in our hearts. These moments are the moments spent with friends, those spent with loved ones, those spent with family, and some memories, some events that always remain in our hearts and minds as a memory. Similarly, one event was my nephew's wedding, in which many friends and relatives were invited and the best food was arranged for them. These are the days when a person spends time with his loved ones and shares some forgotten things and some future plans with each other. I am sharing these few photos that I took at my nephew's wedding a few weeks ago with all of you. Today, when I opened my laptop and opened the photo album, these photos came in front of me and then my moments of happiness doubled. I remember these wedding moments when all of us, our loved ones and relatives, were very happy. We were meeting each other after a few days and we spent a few days together happily, dancing, playing Bhangra and eating different foods.
زندگی کے کچھ لمحے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو بھلایا نہیں جا سکتا اور کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیشہ یاد رہتی ہیں اور ہمارے دلوں میں قائم و دائم ہو جاتی ہیں یہ لمحے وہ لمحے ہوتے ہیں جو دوستوں کے ساتھ گزارے جاتے ہیں جو عزیز و اقارب کے ساتھ گزارے جاتے ہیں جو فیملی کے ساتھ گزارے جاتے ہیں اور کچھ یادیں کچھ ایونٹ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہمیشہ ایک یاد بن کر دل و دماغ میں دوڑتے رہتے ہیں اسی طرح ایک ایونٹ میرے بھانجوں کی شادی کا بھی تھا جس میں بہت سے دوست اقارب کو مدھو کیا گیا تھا اور ان کے لیے بہترین کھانوں کا انتظام کیا گیا تھا یہ وہ دن ہوتے ہیں جب جب انسان اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارتا ہے اور کچھ بھولی ہوئی باتیں کچھ مستقبل کے منصوبے ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرتا ہے یہ چند تصاویر جو میں نے کچھ ہفتہ پہلے اپنے بھانجے کی شادی پر بنائی تھی وہ اپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اج جب میں نے اپنا لیپ ٹاپ اوپن کیا اور فوٹو کی ایلبم کھولی تو یہ تصاویر میرے سامنے اگئی اور پھر میری خوشی کے لمحے اور دوبالا ہو گئے مجھے یہ شادی کے لمحے یاد ہیں جب ہم تمام عزیز و اقارب بہت دنوں کے بعد ایک دوسرے سے مل رہے تھے اور ہم نے مل کر کچھ دن گزارے خوشیوں کے ساتھ ڈانس کیے بھنگڑے ڈالے اور مختلف کھانے کھائے
I also met some of my friends whom I was meeting after many years. One of them is named Ashraf. Ashraf was my best friend but he had gone abroad some time ago and settled there and then came to Pakistan a few months ago. So I met this friend during this wedding. He told me how happy these moments are with friends and family. How beautiful these moments are. When a person is living abroad away from his family, friends and relatives, he misses his loved ones. So he told me that if I take pictures of today with my mobile, I should send them to him on WhatsApp. I also got his WhatsApp number from him and thus we are in touch through WhatsApp today. He has now gone abroad but his memories of this wedding seem like a matter of a few minutes because Ashraf was also my classmate. We have been together in many classes and thus meeting him was a good meeting.
میری ملاقات اپنے ایسے دوستوں سے بھی ہوئی جن سے میں کئی سالوں کے بعد مل رہا تھا ان میں سے ایک دوست کا نام اشرف ہے اشرف میرا بہترین دوست تھا لیکن وہ کچھ عرصہ پہلے بیرون ملک چلا گیا تھا اور وہیں وہ جا کر سیٹل ہو گیا اور پھر کچھ ماہ ہوئے وہ پاکستان ایا ہوا تھا تو اس شادی کے دوران میری اس دوست سے ملاقات ہو گئی اس نے مجھے بتایا کہ دوستوں کے ساتھ فیملی کے ساتھ یہ لمحے کس قدر خوشی کی مانند ہوتے ہیں کس قدر خوبصورت یہ لمحے ہوتے ہیں جب ادمی اپنے گھر والوں سے دوستوں سے رشتہ داروں سے دور بیرون ملک رہ رہا ہوتا ہے تو اپنوں کو یاد اتی ہے تو اس نے مجھے کہا کہ میں اج کی جو میں تصاویر اپنے موبائل سے بناؤں تو میں اس کو واٹس ایپ کر دوں میں نے اس سے واٹس ایپ نمبر بھی لیا اور اس طرح ہمارا اج بھی واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ ہے وہ اب بیرون ملک روانہ ہو چکا ہے لیکن اس کی یادیں اس شادی پر ایسے ہی لگ رہی ہیں جیسے کچھ ہی منٹوں کی بات ہو کیونکہ اشرف میرا کلاس فیلو بھی تھا ہم نے بہت سی کلاسز میں اکٹھے پڑا ہے اور اس طرح اس سے ملاقات ایک اچھی ملاقات تھی
At my nephews' wedding, I tried to meet everyone I knew whom I had not met for a long time and then on the last day of the wedding, when the 600 people we had invited were all from our area, our blood relatives, our village residents, and the people we had spent our childhood with, we invited all these people to our nephews' wedding. You can see in the pictures that a large number of people came to attend my nephews' wedding. Some of them had come two days in advance. We made arrangements for their accommodation and food because people get very busy during weddings and then, along with other necessities, we also have to attend to the guests. We have to arrange for the accommodation of the guests and their food so that they feel comfortable and do not face any kind of problem because guests are the blessings of Allah Almighty and Allah Almighty is a guest towards such people. Sends those who deserve it
میں نے اپنے بھانجوں کی شادی پر کوشش کی کہ اپنے ہر جاننے والے سے ملاقات کروں جن سے میں کافی عرصے سے نہیں ملا تھا اور پھر شادی کے اخری دن جب 600 افراد جن کو ہم نے مدعو کیا تھا یہ تمام افراد وہ تھے جو ہمارے علاقے کے تھے جو ہمارے خونی رشتہ دار تھے جو ہمارے گاؤں میں رہنے والے تھے جن کے ساتھ ہمارا بچپن گزرا تھا ہم نے ان تمام لوگوں کو اپنے بھانجوں کی شادی پہ مدعو کیا تھا اپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بہت بڑی تعداد میں لوگ میرے بھانجوں کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے ائے کچھ لوگ تو دو دن پہلے ہی اگئے تھے اور ان کی رہائش کا انتظام ان کے کھانے کا انتظام ہم نے کیا کیونکہ شادی کے موقع پر ادمی بہت زیادہ مصروف ہو جاتا ہے اور پھر دیگر لوازمات کے ساتھ ساتھ مہمانوں کو بھی اٹینڈ کرنا پڑتا ہے مہمانوں کی رہائش کا انتظام کرنا پڑتا ہے ان کے کھانے کا انتظام کرنا پڑتا ہے تاکہ وہ اپنے گھر سے دور یہاں پہ شرکت شادی میں کرنے کے لیے ائے ہیں وہاں پہ سکون محسوس کریں اور ان کو کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے کیونکہ مہمان تو اللہ تعالی کی برکت ہوتی ہے اور اللہ تعالی انہی لوگوں کے کی طرف مہمان بھیجتا ہے جو اس کے حقدار ہوتے ہیں
I have mentioned this wedding in my articles before and I have shared many pictures with you all about this wedding. These pictures were taken on the last day of the wedding when there was a last meal and the guests who had come from far away were to be fed. Thus, all the pictures that I am sharing with you today were taken with my mobile phone. All the people you see in these pictures are our relatives, our friends and we are very happy that at the end of the wedding, all our relatives, friends and friends happily returned to their homes and with their many prayers, our wedding event ended in good health. I also thank all of you friends who read my article and supported me on the wedding article. I am publishing these pictures here because when in the future I or my nephews or my friends and friends meet us after many years, I will show them these pictures and everyone will be surprised. I would like to say that I published these pictures here. This article is one of the purposes of this article. I want to share my happiness with you all. The other is that I publish the pictures in this article here. My intention is that these pictures will remain here. When there are small children in these pictures, when they grow up, they will be very happy when they see these pictures. I thank you all very much for reading my article and supporting me.
میں پہلے بھی اپنے اس ارٹیکلز میں اس شادی کا ذکر کر چکا ہوں اور میں نے بہت سارے تصاویر اس شادی کے متعلق اپ سب کے ساتھ شیئر کی ہیں تو یہ تصاویر جو ہیں یہ میں نے شادی کے اخری دن بنائی تھی جب اخری کھانا تھا اور دور دراز سے ائے ہوئے مہمانوں کو اخری کھانا کھلانا تھا اس طرح یہ تمام تصاویر جو میں نے اج اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ میں نے اپنے موبائل فون سے بنائی ہیں ان تصاویر میں جتنے بھی لوگ اپ کو نظر ارہے ہیں یہ تمام لوگ ہمارے ریلیٹو ہیں ہمارے دوست احباب ہیں اور ہمیں بہت زیادہ خوشی ہے کہ شادی کے اختتام پر ہمارے تمام عزیز و اقارب دوست احباب خوشی خوشی اپنے گھروں کو واپس لوٹ کے گئے اور ان کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ ہماری شادی کا ایونٹ خیر و عافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا میں اپ سب دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری ارٹیکل کو پڑھا اور شادی کے ارٹیکل پر مجھے سپورٹ کیا میں یہ تصاویر یہاں پر اس لیے پبلش کرتا ہوں کیونکہ جب مستقبل میں میں یا میرے بھانجے یا میرے دوست احباب کئی سالوں کے بعد ہم سے ملیں گے تو میں ان کو یہ تصاویر دکھاؤں گا تو سب حیران ہو جائیں گے کہ میں نے یہ تصاویر یہاں پر پبلش کی تھی یہ جو ارٹیکل ہے اس ارٹیکل کا ایک مقصد تو یہ ہے کہ میں اپنی خوشیاں اپ سب کے ساتھ شیئر کروں دوسرا اس ارٹیکل میں جو تصاویر ہیں میں یہاں پہ پبلش کرتا ہوں تو میرا یہ ارادہ ہے کہ یہ تصاویر یہاں پر رہیں اور جب ان تصاویر میں چھوٹے بچے ہیں جب وہ بڑے ہو جائیں گے تو جب یہ تصاویر دیکھیں گے تو بہت زیادہ خوش ہوں گے تو میں اپ سب کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ نے میرا ارٹیکل پڑھا اور مجھے سپورٹ کیا