RE: A Dental Journey from Pakistan to Solna Dental in Stockholm
You are viewing a single comment's thread:
Peace be upon you brother! After a long time you posted. There is something to learn from you every time. This time اور learned that "مسوڑوں کا درد" is also called gum pain. I've never had gum pain so I have no idea what it's like. But you have described the experience of receiving wrong treatment from Pakistan, now I will also be afraid to undergo dental treatment. Both my mother and sister, had more problems than solution after visiting dentist. By the way, I don't want to get dental treatment, but maybe I will go for a visit before marriage. My other sister had laser eye surgery, her experience was very good and her vision has improved. Now I'm thinking I should do it too. It's good that Ali Bhai treated you well, otherwise the dental problem will keep recurring. You were already scared of wrong treatment so it was good that Ali bhai took you into confidence with his communication skills.
السلام علیکم بھائی! کافی عرصے بعد آپ نے پوسٹ کی۔ ہر بار آپ سے کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اس بار یہ سیکھا کے gum pain کو مسوڑوں کا درد بھی بولتے ہیں۔ مجھے ابھی تک مسوڑوں کا درد نہیں ہوا تو مجھے اندازہ نہیں ہے یہ کیسا ہوتا ہوگا۔ لیکن آپ نے یہ جو پاکستان سے غلط علاج ہونے کا تجربہ بیان کیا ہے، اب تو مجھے بھی ڈینٹل ٹریٹمنٹ کرواتے ڈر لگے گا۔ میری امی اور بہن، دونوں کی باری ان کا مسئلہ کم ہونے کے بجائے زیادہ ہو گیا تھا۔ ویسے تو میں ڈینٹل ٹریٹمنٹ نہ ہی کرواؤں لیکن شاید شادی سے پہلے ایک دفعہ چکر لگا لوں۔ باقی میری سسٹر نے لیزر سرجری کروائی تھی انکھوں کی، اس کا تجربہ بہت ٹھیک رہا اور ان کی نظر ٹھیک ہو گئی ہے۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ میں بھی کروا ہی لوں۔ چلیں یہ اچھا ہوا کہ علی بھائی نے آپ کا علاج اچھے سے کر دیا ورنہ دانتوں کا مسئلہ بار بار اتا رہتا ہے۔ آپ پہلے ہی ڈرے ہوئے تھے غلط علاج سے تو یہ اچھا ہوا کہ علی بھائی نے اپنی کمیونیکیشن سکلز سے آپ کو اعتماد میں لے لیا۔
Salam, it was a bit difficult for me to write due to busy work for a while. I used to write on the train while commuting to the office and I had even written a blog about how I manage to find time for writing. However, it has been more than a year now. Either the trains are late or when they arrive, they are so crowded that there is no place to sit. Because of yhis, writing a blog becomes impossible. Taking a break at home for the past two days, I thought I should share a blog about the current situation.
وعلیکم اسلام، کافی عرصہ سے کام کی مصروفیات کی وجہ سے لکھنا تھوڑا مشکل ہو رہا تھا۔ کام پہلے بھی تھا لیکن پہلے میں دفتر آتے جاتے ٹرین مین لکھ لیا کرتا تھا اس بارے میں میں نے ایک بلاگ بھی لکھا تھا کہ میں کیسے وقت نکالتا ہوں بلاگ لکھنے کا۔ لیکن سال سے زیادہ ہوگیا ہے۔ یا تو ٹرین لیٹ ہوتی ہیں اور جب آتی ہے تو اتنی بھری ہوتی ہے کہ پیر رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی۔ جس وجہ سے بلاگ لکھنا ممکن نہیں ہوتا۔ دو دن سے گھر ہر آرام کر رہا ہوں تو سوچا چھاپ دوں ایک بلاگ موجودہ صورت حال پر۔
اماور پاکستان میں میرا ڈینٹل ٹریٹمنٹ خراب نہیں ہوا تھا۔ پاکستان میں انہوں نے بہت کم وقت میں بہت ہی عمدہ کام کیا تھا۔ کئی سال تک میں وہاں ٹمعلاج کرواتا رہا ہوں۔ لیکن ہر چھوٹے مسئلے کے کیے پاکستان سفر کرنا تھوڑا مشکل ہے اصل وجہ یہی ہے جس کی وجہ سے سویڈن میں ہی علاج کا ارادہ کیا۔